آخر کار لوگوں نے ٹیگ کے اکھاڑے میں مجھے بھی گھسیٹ لیا
مجھے حجاب نے ٹیگ کیا ہے ۔
اس کھیل کے کچھ قوانین ہیں جو درج ذیل ہیں۔
الف۔ کھیل کے قوانین جوابات دیتے وقت ارسال کرنا ہوں گے۔
ب۔ جس نے آپ کو اس کھیل سے منسلک کیا ہے، اُسکی تحریر کا حوالہ دینا لازمی ہے۔
ج۔ سوالات کے آخر میں آپ مزید پانچ لوگوں کو اِس کھیل سے منسلک کریں گے، اور اس کی اطلاع متعلقہ بلاگ پر نئی تحریر میں تبصرہ کر کے دیں گے۔
سوالات مندرجہ ذیل ہیں۔
س1۔ ونڈوز یا لینکس؟
ونڈوز
س2۔ ہالی ووڈ یا بالی ووڈ؟
کوئی نہیں، دونوں ہی عقل سے ماوراء ہیں
س3۔ پیپسی یا کوک؟
یہ دل مانگے اوررررررررررر
س4۔ سیب یا انگور؟
ترشی کا اپنا الگ مزہ ہوتا ہے۔
س5۔ کراچی یا لاہور؟
اپنا شہر (کراچی)
س6۔ پاپ میوزک یا راک؟
کوئی نہیں
س7۔ چائے یا کافی؟
کافی ہی کافی ہے
س8۔ عدنان سمیع یا عاطف اسلم؟
عطااللہ عیٰسی خیلوی
س9۔ نہاری یا حلیم؟
بریانی
س10۔ لوو میریج یا ارینجڈ؟
جب ہوگی تو خود ہی پتہ چل جائے گا
س11۔ فورمز یا بلاگ؟
فورم
س12۔ نواز شریف یا آصف زرداری؟
ابھی سیاست میں کوئی نہیں
س13۔ دوست یا کزنز؟
دونوں ہی
س14۔ کرکٹ یا فٹ بال؟
کرکٹ
س15۔ پرسکون یا پریشان؟
پرسکون
اب میں یہ سوال ان 5 لوگوں پرڈالتا ہوں۔
July 11th, 2008 at 3:40 am
یہ مجھے تو عقل سے ماورا نہیں کہا نا??:(
آجکل۔۔۔سب یہی کہہ رہے ہیں۔:(
July 11th, 2008 at 3:12 pm
نہیں آپ صرف نام سے ماوراء ہیں
July 14th, 2008 at 2:16 pm
[...] فہیم اور جناب شعیب خالق بلوچ صاحب نے مجھے ٹیگ کیا ہے سو حاضر [...]
July 15th, 2008 at 10:03 am
[...] جیسے ہی اپنے بلاگ پر حاضر ہوا تو برادر محمد وارث اور فہیم کی جانب سے طلبی کا نوٹس لگا دیکھا جنہوں نے ایک مرتبہ پھر [...]